اصل السوس
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایک قسم کی جڑ جو دوا میں کام آتی ہے ۔ ملٹھی
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایک قسم کی جڑ جو دوا میں کام آتی ہے ۔ ملٹھی
جنس: مذکر